ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بر یکنگ نیوز پی سی بی کا بڑا مسلہ حل!قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر نام سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک )پی سی بی کا بڑا مسلہ حل بور ڈ نے مکی آر تھر کو قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر کر دیا رواں ما ہ کے آخر میں پا کستان پہنچ کر قو می کر کٹ ٹیم کو جوائن کرینگے اس سے پہلے مکی آر تھر جنو بی افریقہ کر کٹ ٹیم کے کو چ رہ چکے ہیں پی سی بی نے مکی آر تھر سے 2 سال کا معا ہد ہ کر لیا گیا گرین شرٹس کیلئے نیا کوچ تلاش کرنا بورڈ کیلئے مسئلہ بن گیا، غیر ملکی کوچز کی عدم دلچسپی کے بعد بورڈ نے عبوری کوچ کے آپشن پر غور شروع کردیا۔مستقل کوچ یا پھر عارضی پر گزارا، بورڈ کے بڑوں نے آپشن پر غور شروع کردیا، غیرملکی کوچز کی جانب سے انکار کے بعد مشتاق احمد کی لاٹری لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سے شرائط پر بات کرلی، جواب ملتے ہی اعلان ہوجائے گا، کوچ کے مضبوط امیدوار اسٹورٹ لا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کرچکے۔دوسری جانب ٹام موڈی کو بھی رمیز راجہ اور وسیم اکرم قائل نہ کرسکے، ڈین جونز کو منانے کی کوششیں بھی تیز ہوگئیں، بات نہ بنی تو پھر بورڈ مشتاق احمد کو عبوری طور پر کوچ بنانے کا اعلان کردے گا۔‎دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے، جنوبی افریقہ کو ٹاپ ٹیم بنانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔ مکی آرتھر پی ایس ایل میں کراچی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…