شاہد آفریدی کیخلاف 4کا ٹولہ کھل کر سامنے آگیا
موہالی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں خراب کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے خلاف ’’ایک اور ٹیم‘‘ کا ذکر تو ہو رہا تھا لیکن اب ’’چار کا ٹولہ‘‘ کھل کر سامنے آ گیا ہے اور ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی… Continue 23reading شاہد آفریدی کیخلاف 4کا ٹولہ کھل کر سامنے آگیا