اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی پی ایل چھوڑتے ہی کرس گیل کو دنیا کی سب سے بڑی خوشی مل گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) ویسٹ انڈین اور رائل چیلنجرز بنگلور کے اوپننگ بلے باز کرس گیل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے باعث وہ رواں انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ بنگلور کی ٹیم 20 اپریل کو ممبئی انڈینز اور 22 اپریل کو رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے مدمقابل ہو گی، بنگلور نے اب تک دو میچز کھیل رکھے ہیں جس میں اس نے ایک میں کامیابی اور ایک میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ گیل دو میچز میں ابھی تک بیٹنگ کا جادو چلانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور صرف ایک رن ہی بنا سکے۔ بنگلور کے کپتان کوہلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے گیل 25 اپریل کو دوبارہ ٹیم جوائن کر لیں گے۔c



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…