آسٹریلیاکے خلاف ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 18ستمبر2007ء سے5اکتوبر2014 تک مجموعی طورپر13ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے۔جن میں سے7میچ پاکستان نے جیتے اور5میںآسٹریلیانے کامیابی حاصل کی۔جبکہ ایک میچ برابرہونے کے بعدپاکستان نے سپراوورمیں جیتا۔ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاآسٹریلیاکے خلاف کامیابی کاتناسب57.69فیصداورآسٹریلیاکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب42.30فیصدہے۔دونوں… Continue 23reading آسٹریلیاکے خلاف ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری