جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کر کٹ ٹیم کو بڑا دھچکا اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

لاہور ( نیوز ڈیسک)سری لنکن اسپنررنگانا ہیراتھ نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،سری لنکا کے تجربہ کار اسپنر رنگنا ہیراتھ نے محدود اووز کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ تبدیل ہو چکی ہے اور ورلڈ کپ 2019 کے لیے اب نئے لڑکوں کو تیار کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ رنگنا ہیراتھ سری لنکا کی جانب سے 71 ون ڈے میچز میں 74 اور 17 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 18 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ 67 ٹیسٹ میچز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 297 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…