لاہور(نیوز ڈیسک ) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے میچز پاکستان میں کھیلنے کی پیش کش کی تھی تاہم ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد اب مکمل سیریز متحدہ عرب امارات کے میدانوں پر کھیلی جائے گی۔
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































