اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرستار کیک لے کر پہنچے آفریدی نے معذرت کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پرستار کیک لے کر پہنچے آفریدی نے معذرت کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئینٹی کپتان شاہد آفریدی کی آفیشل تاریخ پیدائش یکم مارچ1980 ہے۔میڈیا میں دن بھر شاہد آفریدی کی سالگرہ کے حوالے سے خبریں گردش میں رہیں لیکن شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ میری تاریخ پیدائش غلط تحریر ہے۔میں عام طور پر سالگرہ نہیں مناتا لیکن ریکارڈ کو درست نہ کراسکا اورریکارڈ میںتاریخ پیدائش… Continue 23reading پرستار کیک لے کر پہنچے آفریدی نے معذرت کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی،ریاستی وزیراعلیٰ

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی،ریاستی وزیراعلیٰ

ہما چل پردیش(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 19 مارچ کو دھرم شالہ میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا تاہم ریاستی وزیراعلی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے صاف انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد بھارت میں ہونے جارہا ہے جب کہ میچ کا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی،ریاستی وزیراعلیٰ

ٹی20ایشیاءکپ،بھارت نے سری لنکاکو5وکٹوں سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میںمسلسل تیسری کامیابی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ٹی20ایشیاءکپ،بھارت نے سری لنکاکو5وکٹوں سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میںمسلسل تیسری کامیابی

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) ٹی20ایشیاءکپ میں بھارت نے ناقابل شکست رہتے ہوئے سری لنکا کیخلاف میچ میں 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی،بھارتی ٹیم نے139رنزکاہدف آخری اوورمیں پورا کرلیا،ویرات کوہلی کو47گیندوں پر56رنزکی شانداراننگ کھیلنے پرمین آف دی میچ قراردیاگیا۔منگل کو میرپورڈھاکہ میں کھیلے گئے اپنے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کرسری لنکابیٹنگ کی دعوت دی سری… Continue 23reading ٹی20ایشیاءکپ،بھارت نے سری لنکاکو5وکٹوں سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میںمسلسل تیسری کامیابی

ہمارے لیے بنگلا دیش اور سری لنکا کے خلاف دونوں میچز اہم ہیں 190 وقار یونس

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ہمارے لیے بنگلا دیش اور سری لنکا کے خلاف دونوں میچز اہم ہیں 190 وقار یونس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ ہمارے لیے بنگلا دیش اور سری لنکا کے خلاف دونوں میچز اہم ہیں۔ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے میچ کے بعد جب وقار یونس سے پوچھا کہ امارات سے جیتنے پر آپ نے یقیناًسکھ کا سانس لیا ہوگا جس پر ان کا… Continue 23reading ہمارے لیے بنگلا دیش اور سری لنکا کے خلاف دونوں میچز اہم ہیں 190 وقار یونس

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ بلے بازوں کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ بلے بازوں کی پرفارمنس بہتر ہو سکتی ہے لیکن کھلاڑیوں کو گیم پر سخت توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان… Continue 23reading قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

سزا مکمل کرنے کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی دوسرا موقع دیا جانا چاہیے‘ انضمام الحق

datetime 1  مارچ‬‮  2016

سزا مکمل کرنے کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی دوسرا موقع دیا جانا چاہیے‘ انضمام الحق

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دونوں کو سزا مکمل کرنے کے بعد دوسرا موقع دیا جانا چاہیے۔سلمان بٹ اور محمد آصف کو اس وقت کے ساتھی… Continue 23reading سزا مکمل کرنے کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی دوسرا موقع دیا جانا چاہیے‘ انضمام الحق

میں نہ مانوں ہار، گریٹ کھالی نے اپنا بدلہ لے لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

میں نہ مانوں ہار، گریٹ کھالی نے اپنا بدلہ لے لیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بدلے کی آگ میں جلنے والے بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے بالاخر غیرملکی ریسلروں سے اپنی پٹائی کا بدلہ لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دیہرادن میں 26 فروری کو ہونے والی ریسلنگ کے دوران 3 غیرملکی ریسلروں نے گریٹ کھالی کو کرسیوں سے مار مار کر لہو لہان کردیا تھا… Continue 23reading میں نہ مانوں ہار، گریٹ کھالی نے اپنا بدلہ لے لیا

میچ خطرے میں پڑ گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

میچ خطرے میں پڑ گیا

نئی دلی(نیوزڈیسک)دھرم شالہ میں پاک بھارت میچ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ نہ دھرم شالہ میں ہونا چاہیے نہ ہی اس کی سیکورٹی پوری کرسکتے ہیں۔بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ ویر بہادرا سنگھ نے پاک بھارت میچ کی سیکورٹی سے ہاتھ اٹھالیے… Continue 23reading میچ خطرے میں پڑ گیا

آسٹریلیا : ٹیسٹ میچ منسوخ کرانے کاانوکھا حربہ کامیاب

datetime 1  مارچ‬‮  2016

آسٹریلیا : ٹیسٹ میچ منسوخ کرانے کاانوکھا حربہ کامیاب

سڈنی (نیوز ڈیسک) بھارت میں میچ سے قبل پچ کو خراب کردینا تو سنا تھا لیکن ایسا کچھ آسٹریلیا میں بھی دیکھنے کو ملا جہاں ٹیسٹ میچ کے دوران جب تیسرے روز پچ پرجانور کا فضلہ اور تیل پھینکنے کے باعث اسے منسوخ کردیا گیا۔آسٹریلیا کی مقامی لیگ کے دوران کنگز ویلے بیپٹسٹ کرکٹ کلب… Continue 23reading آسٹریلیا : ٹیسٹ میچ منسوخ کرانے کاانوکھا حربہ کامیاب