ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا کا آئی پی ایل سے جھگڑا، وجہ کیا بنی سب کچھ سامنے آ گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کنگز الیون پنجاب کی شریک مالک اور بالی ووڈ اسٹار پریتی زنٹا نے کہا کہ آئی پی ایل تنازعات کی وجہ سے ان کی فرنچائز کی ساکھ خراب اور بزنس متاثر ہورہا ہے۔انھوں نے کہا کہ جب بھی لیگ میں کوئی تنازع کھڑا ہو یا افواہیں پھیلتی ہیں اس سے براہ راست نقصان فرنچائزز اور اس کے مالکان کو ہوتا ہے، میں سمجھتی ہوں کہ لوگوں نے لیگ کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ پریتی زنٹا نے مہاراشٹرا سے قحط سالی کے نام پر میچز دوسری جگہ منتقل کرانے والوں سے سوال کیا کہ کیا اس سے اسٹیٹ میں پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا؟۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…