آفریدی کی بیٹی کی انتقال بارے خبریں حقیقت سامنے آگئی
کراچی،مدینہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مذہبی فرائض کی ادائیگی کیلئے موجود پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر اورسابق ٹی20کپتان شاہدآفریدی کے ناقدین اور سوشل میڈیا کے صارفین نے نہایت قبیح حرکت کی اور بغیر کسی تصدیق کے ان کی زیرعلاج بیٹی کے انتقال کی افواہ پھیلادی اور ساتھ ہی کچھ صارفین نے تصویر مزید… Continue 23reading آفریدی کی بیٹی کی انتقال بارے خبریں حقیقت سامنے آگئی









































