جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کیو ن پیٹر سن کس پا کستانی کر کٹر کو دورہ انگلینڈ کیلئے شامل نہ کر نے پر حیرت زدہ ؟جا نئے

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک ) سابق برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن نے اوپنر احمد شہزادکو دورہ انگلینڈکے لیے تربیتی کیمپ میں نہ بلائے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پیٹرسن کا کہنا تھا کہ وہ احمد شہزاد کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر حیرت زدہ ہیں کیوں کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں بہترین بلے بازوں میں سے ایک تھے اور ان کے ساتھ کھیل کربہت مزہ آیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…