ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

انضمام الحق پر اعتراضات،نیا کوچ اور پاکستان سپر لیگ میں کشمیر،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلا س آج ( منگل ) لاہور میں ہو گا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان بھی متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلا س آج ( منگل ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی قذافی سٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کی زیر صدارت منعقد ہو گا ۔جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی تقرری کے بارے میں گورننگ بورڈ کے رکن و چیئرمین واپڈا ظفر محمود کے اعتراضات زیر بحث آئیں گے۔اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کے اکاؤنٹس ،پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم ( ،مجوزہ نام کشمیر )کے اضافہ سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام اجلاس میں قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لئے درخواستیں دینے والے ملکی اور غیر ملکی کوچز کے نام پیش کریں گے اور اراکین کو نئے کوچ کی تعیناتی کے بارے میں اعتماد میں لیا جائیگا جس کے بعد نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان بھی متوقع ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…