جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے معاملات کو آزادانہ انداز میں چلانے کے لئے کمپنی کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے بتایاہے کہ تین مئی کو ہونے والے پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں پی ایس ایل کو آزادانہ اندازمیں چلانے کیلئے اسے ایک کمپنی کا درجہ دینے کے سلسلے میں بھی پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔ فیصلہ کئے جانے کی صورت میں ایونٹ کے معاملات کاپی سی بی کے انتظامی امورسے کوئی تعلق باقی نہیں رہے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…