کوچ نے شکست کا سارا غصہ عمر اکمل پر نکال دیا
موہالی (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی مسلسل شکستوں نے کوچ وقار یونس کو برہم کر دیا، انھوں نے اپنا سارا غصہ عمر اکمل پر نکالتے ہوئے کہاکہ جو لوگ ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کیلیے شکایتیں کرتے ہیں آج انھوں نے کیا کیا؟ انھیں کچھ کر دکھانے کا پورا موقع ملا تھا،وقار یونس نے کہا کہ… Continue 23reading کوچ نے شکست کا سارا غصہ عمر اکمل پر نکال دیا