جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

دھونی کے ساتھ تعلقات ٗبھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی

datetime 6  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا دھونی کے ساتھ تعلقات کے باعث بھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی ہیروئن لکشمی رائے نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈین ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ رشتہ تھا جسے کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ یہ رشتہ میری زندگی میں داغ کی طرح ہے۔ اس رشتے کو گزرے کئی سال ہو گئے ہیں تاہم لوگ آج بھی اس کے بارے میں مجھ سے سوال پوچھتے ہیں۔ لکشمی نے بتایا کہ دھونی کے ساتھ میرا رشتہ زیادہ دن تک نہیں چلا، لیکن پھر بھی لوگ بار بار اس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ لکشمی کا کہنا ہے کہ دھونی کے بعد بھی وہ کئی لوگوں کے ساتھ تعلقات میں رہیں لیکن لوگ ان کے بارے میں کبھی بات نہیں کرتے۔ آخر دھونی کو لے کر کیوں بار بار بحث کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ مہندر سنگھ دھونی اور لکشمی رائے کی ملاقات 2008ء میں ہوئی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…