ظہیر عباس نے سرفراز احمد کی کلاس لے لی، بھرے مجمع میں نصیحتیں
کراچی(نیوزڈیسک) آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی کلاس لے لی اور بھرے مجمع میں انھیں نصیحتیں کر ڈالیں۔کے سی سی اے پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انھوں نے فاتح ٹیم کے بیٹسمین سرفراز احمد کو ہدف… Continue 23reading ظہیر عباس نے سرفراز احمد کی کلاس لے لی، بھرے مجمع میں نصیحتیں







































