جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

دوران میچ معروف کھلاڑی سٹیڈیم میں گر کر انتقال کر گئے

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

یاﺅندے (این این آئی) رومانین لیگ کے ایک میچ کے دوران کیمرون کے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ میدان میں گر کر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق رومانین لیگ کے دوران کیمرون کے ایک کلب میں مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلنے والے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ دورانِ میچ میدان میں گر کر انتقال کرگئے۔26 سالہ پیٹرک ایکنگ متبادل کھلاڑی کے طور پر میدان میں آئے تھے تاہم محض7 منٹ بعد ہی وہ زمین پر کر گئے جس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ایک گھنٹے کی تگ و دو کے بعد انہیں مردہ قرار دیدیا۔ میدان میں گرنے سے پہلے ایکنگ کی کسی کھلاڑی سے کوئی ٹکر نہیں ہوئی اس لئے شبہ ظاہر کیا جا رہما ہے کہ وہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ برسوں میں افریقی خطے کے کئی فٹ بالرز کا دوران کھیل انتقال ہوا ہے۔اس سے قبل 2003ءمیں کیمرون کے ہی مڈ فیلڈر مارک ویوین فو دورانِ میچ گر پڑے تھے اور ان کا انتقال ہو گیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…