سری لنکاکے فاسٹ بولرلاستھ ملنگاورلڈٹی 20کرکٹ سے باہرہوگئے
کولمبو(نیوزڈیسک) سری لنکاکے فاسٹ بولرلاستھ ملنگاورلڈٹی 20کرکٹ سے باہرہوگئے۔سری لنکن سلیکشن پینل ملنگا کے متبادل کا اعلان جلد کرے گا۔سری لنکن اسٹار بولر نے گھنٹے کی انجری کے باعث افغانستان کےخلاف بھی میچ نہیں کھیلاتھا تاہم اب وہ ایونٹ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔