آئی سی سی نے پا کستان کو بڑی خو شخبری سنا دی
دبئی(نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیموں کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے بہتری کیساتھ تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے نمبر پر، بھارت دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ اس… Continue 23reading آئی سی سی نے پا کستان کو بڑی خو شخبری سنا دی











































