اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پا کستان کا کو نسابا ؤ لر کیریئر میں مشکل ترین تھا؟اظہر الدین نام سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آن لائن)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے لیجنڈری پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو اپنے کیریئر کا بہترین اور مشکل ترین باؤلر قرار د ے دیا ہے۔ ایک انٹر ویو کے دوران 53سالہ محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ ان کے کیریئر میں وسیم اکرم انہیں سب سے مشکل ترین باؤلر لگتے تھے کیوں کہ ان کے پاس بہت سے ورائٹیز تھیں اور اگر آپ 100یا 150پر بھی کھیل رہے ہوں تب بھی وہ آ پ کو آؤٹ کرنے کی اہلیت رکھتے تھے اور شاید یہی ان کی سب سے بہترین صلاحیت تھی۔اظہر الدین کا مزید کہنا تھا کہ سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر کورٹنی والش بھی ان کے کیریئر کے مشکل ترین باؤلر تھے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…