جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

معروف ریسلر اسٹنگ انجری کے باعث ریٹائر ہوگئے

datetime 19  مارچ‬‮  2016

معروف ریسلر اسٹنگ انجری کے باعث ریٹائر ہوگئے

نیویارک (نیوز ڈیسک)اپنے دور کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک اسٹنگ کا کیرئیر باضابطہ طور پر ختم ہوگیا ۔امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق 56 سالہ ریسلر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹنگ اب کبھی رنگ میں اتر نہیں سکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اسٹنگ نے متعدد ڈاکٹروں سے رجوع کیا… Continue 23reading معروف ریسلر اسٹنگ انجری کے باعث ریٹائر ہوگئے

ٹی20ورلڈکپ ، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے سنسنی خیزمقابلہ،حیرت انگیز نتیجہ‎

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ٹی20ورلڈکپ ، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے سنسنی خیزمقابلہ،حیرت انگیز نتیجہ‎

ممبئی(نیو زڈیسک ) آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی،230رنزکامشکل ہدف آخری اوورمیں8وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،جو روٹ کو44گیندوں پر83رنزکی شانداراننگ کھیلنے پرمین آف دی میچ قراردیاگیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر229رنزبنائے،ہاشم آملہ،ڈی کاک اورڈومنی کی نصف سنچریاں رائیگاں… Continue 23reading ٹی20ورلڈکپ ، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے سنسنی خیزمقابلہ،حیرت انگیز نتیجہ‎

بھارت سے عالمی مقابلوں میں نہ جیتنے کا جمود کبھی نہ کبھی ضرورٹوٹنا ہے ،عماد وسیم

datetime 18  مارچ‬‮  2016

بھارت سے عالمی مقابلوں میں نہ جیتنے کا جمود کبھی نہ کبھی ضرورٹوٹنا ہے ،عماد وسیم

کولکتہ(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی عماد وسیم نے کہاہے کہ بھارت سے عالمی مقابلوں میں نہ جیتنے کا جمود کبھی نہ کبھی ضرورٹوٹنا ہے ، بھارت کےخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو غیر معمولی کار کر دگی کا مظاہرہ کر نا ہوگا ۔عماد وسیم نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا… Continue 23reading بھارت سے عالمی مقابلوں میں نہ جیتنے کا جمود کبھی نہ کبھی ضرورٹوٹنا ہے ،عماد وسیم

اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ، انضمام الحق

datetime 18  مارچ‬‮  2016

اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ، انضمام الحق

کولکتہ(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج دیکھ کر امید ہے کہ پاکستان بھارت کوٹی 20ورلڈ کے میچ میں شکست دیدے گا۔انضمام الحق کا کہناتھا… Continue 23reading اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ، انضمام الحق

بھارت کے خلاف میچ بہت بڑا ہے ، بھارت پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پریشر میں ہوگا ، وسیم اکرم ،رمیز راجہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016

بھارت کے خلاف میچ بہت بڑا ہے ، بھارت پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پریشر میں ہوگا ، وسیم اکرم ،رمیز راجہ

کولکتہ (نیوزڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاہے کہ بھارت کے خلاف میچ بہت بڑا ہے،بھارت پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پریشر میں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کولکتہ کی وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے ،بھارت کے خلاف میچ میں ہدف کا تعاقب بھی کرنا پڑے تو مشکل… Continue 23reading بھارت کے خلاف میچ بہت بڑا ہے ، بھارت پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پریشر میں ہوگا ، وسیم اکرم ،رمیز راجہ

ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے 92ءکی فاتح ٹیم کے 4کھلاڑی کولکتا میں

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے 92ءکی فاتح ٹیم کے 4کھلاڑی کولکتا میں

کولکتہ (نیوزڈیسک) ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف بڑے میچ میں پاکستانی شاہینوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے 92ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے 4کھلاڑی کولکتا میں موجود ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کو کیسے ہرانا ہے؟ ٹیم کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے ؟ دباﺅ کا مقابلہ… Continue 23reading ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے 92ءکی فاتح ٹیم کے 4کھلاڑی کولکتا میں

آفریدی پریس کانفرنس کےلئے نہیں آئے ، صحافی …….. آپ سخت سوالات پوچھتے ہیں ، وقار یونس کاجواب

datetime 18  مارچ‬‮  2016

آفریدی پریس کانفرنس کےلئے نہیں آئے ، صحافی …….. آپ سخت سوالات پوچھتے ہیں ، وقار یونس کاجواب

کولکتہ (نیوزڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی متنازعہ بیان کے بعد میڈیا کے سامنے سے آنے سے کترانے لگے ۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹونئٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کےلئے کولکتہ پہنچے تو پریس کانفرنس کے دور ان کہا تھا کہ اتنا پیار مجھے پاکستان میں نہیں… Continue 23reading آفریدی پریس کانفرنس کےلئے نہیں آئے ، صحافی …….. آپ سخت سوالات پوچھتے ہیں ، وقار یونس کاجواب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ،وقار یونس

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ،وقار یونس

کولکتہ(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ،جس جذبے کے ساتھ پہلے میچ میں میدان میں اترے تھے ، وہی جذبہ رہا تو ہم ضرور جیتیں گے ۔کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ،وقار یونس

شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ،مصباح الحق

datetime 18  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ،مصباح الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ¾ قومی ٹیم کو آسان حریف تصور کر نا حریف ٹیموں کےلئے بے وقوفی ہوگی ، ایک بیان… Continue 23reading شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ،مصباح الحق