لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لئے آسٹریلیا کے سٹورٹ گرانٹ لاکا نام فائنل کرلیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ ہے پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میںقومی ٹیم کے کوچ کےلئے کئی نام زیر بحث آئے لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سٹورٹ گرانٹ لاءکے نام پر حتمی فیصلہ ہوگیا ۔پی سی بی سے معاملات طے پانے کے بعد آئندہ چندر روز میں سٹورٹ لاءکے نام کا اعلان کردیا جائے گا اور اگر اس کے ساتھ معاملات طے نہ پاسکے تو پھر سابق انگلش فرسٹ کلاس کرکٹرز اینڈریو جیمز مولز کا نام متبادل کوچ کے لئے فائنل کیا گیا ہے ،سٹورٹ لاءآسٹریلیا کی ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان رہ چکے ہیں ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کاحتمی نام سامنے آ گیا، ملکی ہیں یا غیر ملکی، جا نئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ



















































