قومی کرکٹ ٹیم ایک اور’’کھائی‘‘ میں جاگری
دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیموں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں سے نویں پوزیشن پر آگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تنزلی کے سفر پر گامزن ہے جس کی وجہ سے وہ آٹھویں سے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم ایک اور’’کھائی‘‘ میں جاگری











































