جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) دورہ انگلینڈ سے پہلے سلیکشن کمیٹی کے لیے مشکلات پیدا ہو گئیں۔ قومی ٹیم کے اہم ہتھیار یاسر شاہ سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ۔ یاسر شاہ ایبٹ آباد میں جاری فٹنس کیمپ کے پہلے روز گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد لیگ سپنر کو ان فٹ قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق یاسر شاہ کا فٹنس ٹیسٹ پانچ ہفتے بعد دوبارہ ہوگا۔ دورہ انگلینڈ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔گرین شرٹس پہلا ٹیسٹ چودہ جولائی کو لارڈز میں کھیلیں گے۔ یاسر شاہ نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ گوگلی بولر نے دو ٹیسٹ میچز میں پندرہ شکار کیے اور مین آف دی سیریز قرار پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…