منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی

datetime 30  جون‬‮  2026 |

نیویارک (این این آئی)خود کو گھانا کا سب سے بڑا جادوگر کہنے والے نانا کواکو بونسام نے فیفا ورلڈکپ 2026 سے متعلق حیران کن پیشگوئی کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق انگلینڈ کے ہیری کین کے بارے میں ماضی میں کیے گئے دعوں کے بعد اب انہوں نے ورلڈ کپ 2026 کے ناک آئوٹ مرحلے سے متعلق نئی پیش گوئی سامنے رکھی ہے۔نانا کواکو بونسام نے کہا کہ کیپ وردے رانڈ آف 32 میں لیونل میسی کی ارجنٹائن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا جو فٹبال شائقین کے لیے ایک حیران کن دعوی ہے۔انہوں نے اپنی پیشگوئی کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ فلکیاتی اشاروںکے مطابق اس بار ورلڈکپ کا ٹائٹل کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کے نام ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ان کی یہ پیشگوئی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور فٹبال شائقین کی جانب سے اس پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔کچھ صارفین اسے محض تفریح قرار دے رہے ہیں جبکہ بعض اسے دلچسپ پیشگوئی کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل نانا کواکو نے انگلینڈ اور گھانا کے میچ سے قبل دعوی کیا تھا کہ انہوں نے ہیری کین کو گھانا کے خلاف گول کرنے سے روک دیا ہے۔حیران کن طور پر ہیری کین اس میچ میں کوئی گول اسکور نہ کرسکے بلکہ ان کی کارکردگی بھی متاثر کن نہ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…