جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

موقع ملا تو ایک باریہ کام ضرور کرو ں گا یوراج سنگھ نے واضح کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی (آن لائن) بھارت کے مڈل آرڈر بلے باز یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر 6چھکے مارنا پسند کریں گے۔ 34سالہ مڈل آرڈر بلے باز نے کرکٹ سٹیڈیم میں کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑنے والے 17بچوں سے ملاقات کی جن میں بیشتر کی عمریں 7سے8سال کے درمیان تھیں۔اس ملاقات کے دوران ایک بچے نے یوراج سنگھ سے سوال کیا کہ کیا وہ ایک بار پھر 6چھکے لگائیں گے تو یووراج سنگھ کا کہنا تھا کہ آپ دعا کریں ، میں دوبارہ 6چھکے لگاؤں گا۔یاد رہے کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ حاصل کرنے والے یووراج سنگھ پر اسی سال کینسر کے مریض ہونے کا انکشاف ہواتھا جس کے بعد انہوں نے علاج کے ذریعے اس موذی مرض سے چھٹکارہ حاصل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…