ورلڈ ٹی ٹوئٹی، سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیدی
کولکتہ (نیوز ڈیسک) ئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا نے افغانستان کو6وکٹوں سے شکست دیدی،154رنزکاہدف انیسویں اوورمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،دلشان نے56گیندوں پر تین چھکوں اورآٹھ چوکو ں کی مدد سے83رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی،افغانستان نے مقررہ بیس اوورزمیں153رنزبنائے،اصغر ستنکزئی کی47گیندوں پر62رنزکی اننگ رائیگاں۔جمعرات کوکھیلے گئے میچ میںافغانستان نے ٹاس جیت… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئٹی، سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیدی