جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد ،پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی ،فائنل یکم مئی کواقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں کھیلاجائیگا،فائنل خیبرپختونخواہ اورپنجاب کے درمیان ہوگا۔آن لائن کے مطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام مایہ نازکھلاڑیوں نے شرکت کی ،اس دوران ملک بھرکی پانچ ٹیموں نے حصہ لیا،جن میں پنجاب ،سندھ خیبرپختونخواہ ،بلوچستان اور اسلام آبادشامل تھیں ۔آج فائنل کیلئے سندھ اورپنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا،سندھ پہلے کھیلتے ہوئے 50اوورزمیں 158 کا ٹارگٹ دیاجوکہ پنجاب نے 35اوورزمیں مکمل کرناتھاجوکہ 27اوورزمیں مکمل کرلیااس دوران اب یکم مئی اتوارکوفائنل پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے درمیان ہوگا۔اس موقع پرکرکٹ بورڈکی تمام انتظامیہ جس میں چیئرمین کرکٹ کنٹرول بورڈشہریارخان ،نجم سیٹھی اور وزیر پانی وبجلی عابدشیرعلی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے ۔#/s#۔(یاسرعباسی)



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…