پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نمبر 18 کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں ؟ جا نئے

datetime 30  اپریل‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) یہ رواج عام ہے کہ ایتھلیٹس اور پلیئرز مخصوص نمبرزکی شرٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں ، اگر بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بات کی جائے تو وہ بھی اسی طرح 18 نمبر کی جرسی زیب تن کرتے ہیں ۔بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی انڈر19 کے زمانے سے ہی 18 نمبر کی جرسی پہنتے ہیں ۔ ویرات کوہلی کی مخصوص نمبر کی جرسی استعمال کرنے کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں اس نمبر سے جذباتی لگاؤ ہے ۔
27 سالہ بیٹسمین کے والد پریم کوہلی 18 دسمبر 2006 کو انتقال کر گئے تھے، اس وقت کوہلی کی عمر 18 برس تھی، اس کے بعد انھوں نے اس تاریخ کو اپنی شرٹ کا حصہ بنا لیا ۔ ویرات کوہلی کے والد اپنے بیٹے کو بھارتی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے دیکھنے کی آرزو لیے دنیا سے چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…