جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے دوران برطانوی میڈیا کو قابو کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے دوران حریف ٹیم کے ساتھ برطانوی میڈیا کو بھی قابو کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ۔ ذرائع کے مطابق دورہ انگلینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2010ء کے دورہ انگلینڈ کی تلخ یادیں تو شاید ہی بھلائی جا سکیں ۔ مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد قومی ٹیم پہلی بار انگلش سرزمین پر قدم رکھے گی ۔ دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑی اپنی تیاری تو کر رہے ہیں ۔ برطانوی میڈیا کو بھی ہینڈل کرنے کے لئے پی سی بی کی جانب سے بھی کام ہو رہا ہے ۔ غیر ملکی پروفیشنل میڈیا پرسن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں ۔ اس سلسلے میں brian murgatroydسے معاملات طے پا گئے ہیں ۔ ساتھ ہی پی بی سی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے افراد بھی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…