کپتان سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی کا بیٹنگ نمبر بھی سوچ لیا
لاہور(نیوز ڈیسک) نو منتخب ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی کا بیٹنگ نمبر بھی سوچ لیا ہے۔ایک انٹر ویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھاکہ شاہد آفریدی کو بطور کھلاڑی کھلانے میں کوئی ہرج نہیں ہیں کیوں کہ انکی ملک کے لیے 20سالہ خدمات ہیں ،وہ ہماری کئی فتوحات میں ی اہم… Continue 23reading کپتان سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی کا بیٹنگ نمبر بھی سوچ لیا