پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،میچ کب شروع ہوگا؟کون کون کھیلے گا؟ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
موہالی(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرے میچ (آج)نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا ¾ میچ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم موہالی میں کھیلا جائیگا اورپاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا ¾ پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کےلئے میچ جیتنا ضروری ہوگا ۔تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،میچ کب شروع ہوگا؟کون کون کھیلے گا؟ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے