اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی کی افواہوں کا ڈراپ سین،حکومت نے اعلان کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2016
Najam Sethi, interim chairman of the Pakistan Cricket Board (PCB), addresses a press conference in Lahore on June 24, 2013. Pakistan's interim cricket chief said he would ask the sport's governing body to reduce a five-year ban against promising fast bowler Mohammad Aamer for spot fixing. AFP PHOTO/ Arif ALI
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بین الاصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کہاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی کو تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض پیر زادہ نے کہاکہ شہریار خان اور نجم سیٹھی کافی تبدیلیاں لائیں ہیں اب وہ پی ایس ایل کروا رہے ہیں ،دونوں ااچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں اس لیے انہیں تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے متعلق پی سی بی کے اکاؤنٹس کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،پی ایس ایل سے آمدن تقریباً 24لاکھ ڈالرز ہے ،حاصل ہونے والی کل آمدن رواں کے آخر تک فراہم کر دی جائے گی ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…