جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن ہوگئے

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن، تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں کھیلنے جانے والے بھارت اوربنگلہ دیش کے درمیان اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرانے کا فیصلہ کیا ، کرکٹ مبصرین کے مطابق بھارتی ٹیم کی اصل طاقت ان کی بیٹنگ ہے جس… Continue 23reading بھارت سے میچ،بنگلہ دیش کی پہلی کامیابی،میچ جیتنے کے امکانات روشن ہوگئے

نیوزی لینڈ سے شکست،چار میں سے دو اہم کھلاڑیوں کی شامت آگئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

نیوزی لینڈ سے شکست،چار میں سے دو اہم کھلاڑیوں کی شامت آگئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں گروپ بندی اورنیوزی لینڈکے خلاف میچ میں سست بیٹنگ کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین اہم میچ میں احمدشہزاداورعمراکمل کی جانب سے سست بیٹنگ کرنے اورٹیم کی شکست میں اہم کرداراداکرنے پرسخت ایکشن لینے کافیصلہ کیا گیا… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے شکست،چار میں سے دو اہم کھلاڑیوں کی شامت آگئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

قومی کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ،بڑے فیصلے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ،بڑے فیصلے

لاہور(نیوزڈیسک) ایشیا کپ اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے باعث ایونٹ کے بعد ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ،بڑے فیصلے

شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگادیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگادیا

موہالی (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم میں گروپ بندیوں اور اختلافات کی خبریں تو آئے روز آتی ہی رہتی ہیں تاہم قومی ٹیم کے اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں اور شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کیخلاف شکست… Continue 23reading شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگادیا

کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

datetime 23  مارچ‬‮  2016

کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میچ ہارنے پر فیصل آباد کا شہری نے شدید غصے میں آکر قومی ٹیم پر مقدمہ درج کی درخواست جمع کرادی ہے۔فیصل آباد کے علاقے غلام محمدآباد کے رہائشی تاجر کشف علی نے تھانہ غلام محمدآباد ایک درخواست جمع کروائی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے… Continue 23reading کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کر لیا ہے، چیف سلیکٹر ہارون رشید ، ہیڈ کوچ وقار یونس اور ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کو فارغ کردیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر… Continue 23reading پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

کشمیری شائقین کا شکریہ کیوں ادا کیا؟ بھارت نے شاہد آفریدی کے بیان دینے پر پابندی لگادی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

کشمیری شائقین کا شکریہ کیوں ادا کیا؟ بھارت نے شاہد آفریدی کے بیان دینے پر پابندی لگادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہد آفریدی کے سٹیڈیم میں موجود کشمیری شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کرنے پر بھارتیوں کو آگ لگ گئی ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے انہیں سیاسی بیان بازی سے روک دیا نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ دیکھنے کیلئے کشمیری شائقین کرکٹ… Continue 23reading کشمیری شائقین کا شکریہ کیوں ادا کیا؟ بھارت نے شاہد آفریدی کے بیان دینے پر پابندی لگادی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے اگر۔۔۔!!!

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے اگر۔۔۔!!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی کامیابی مقدر نہ بن سکی اور پاکستان کا میگا ایونٹ میں رہنا بہت مشکل ہوگیا ہے اور اب صرف دعاﺅں اور دوسری ٹیموں کی شکستوں اور رن ریٹ پر ہی پاکستان اس ایونٹ کا سیمی فائنل کھیل… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے اگر۔۔۔!!!

شاہد آفریدی نے ملنگا کا38وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی نے ملنگا کا38وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

موہالی (نیوز دیسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں اہم میچ میں شاہد آفریدی سری لنکن فاسٹ باﺅلر لستھ ملنگا کا 38وکٹوں کاریکارڈ برابر کردیا ۔ بوم بوم آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں کولن منرو کو آﺅٹ کر کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں 38 وکٹیں حاصل کر لی ہیں اور اس طرح انھوں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ملنگا کا38وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا