جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

شعیب ملک نے قومی ٹیم میں گروپنگ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

شعیب ملک نے قومی ٹیم میں گروپنگ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک نے ان باتوں کو بے بنیاد اور فضول قرار دیا ہے کہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپنگ ہے ۔قومی ٹیم اس وقت اپنے پول کے آخری میچ کے سلسلے میں موہالی میں قیام پذیر ہے۔میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شعیب ملک نے قومی ٹیم میں گروپنگ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

خالد لطیف صرف ملک کیلئے کھیلا،شاہد آفریدی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

خالد لطیف صرف ملک کیلئے کھیلا،شاہد آفریدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفرید ی کے ستارے آج کل بہت گردش میں ہیں ۔ٹریننگ سیشن کے دوران بھی چپ چپ نظر آرہے ہیںادھر کوچ وقار یونس کا بھی یہی حال ہے ۔شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ خالد لطیف صرف پاکستان کیلئے کھیلا۔عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حوالے سے ان… Continue 23reading خالد لطیف صرف ملک کیلئے کھیلا،شاہد آفریدی

جان بوجھ کرکارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

جان بوجھ کرکارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں گروپ بندی اورجان بوجھ کرخراب کھیل پیش کرکے ٹیم کی شکست کاسبب بننے والے کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات کے بعد سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کاکہناہے کہ حکومت اور سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم میں گروپ بندیوں اورچندکھلاڑیوں کی جانب سے جاں بوجھ کرناقص کارکردگی دکھا کر… Continue 23reading جان بوجھ کرکارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی ،جیتنے کی صورت میں سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی ،جیتنے کی صورت میں سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

موہالی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹ ٹیم گروپ کے آخری میچ جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں پنجہ آزمائی کریگی ٗمیچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا جیتنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی ،جیتنے کی صورت میں سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

شائقین اور ہوٹل میں مقیم مہمانوں کی جاسوسی کی خبروں کے بعد شائقین میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

شائقین اور ہوٹل میں مقیم مہمانوں کی جاسوسی کی خبروں کے بعد شائقین میں خوف وہراس پھیل گیا

ممبئی(نیو زڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20کے دوران کرکٹ شائقین اور ہوٹل میں مقیم مہمانوں کی جاسوسی کی خبروں کے بعد شائقین میں خوف وہراس پھیل گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھارت میں جاری ورلڈ ٹوئنٹی 20 کو فکسنگ سے پاک رکھنے کیلئے سخت ترین اقدامات کیے ہیں نہ… Continue 23reading شائقین اور ہوٹل میں مقیم مہمانوں کی جاسوسی کی خبروں کے بعد شائقین میں خوف وہراس پھیل گیا

عمراکمل کی بیٹنگ سے مایوسی ہوئی ہے ٗ گرانٹ فلاور

datetime 24  مارچ‬‮  2016

عمراکمل کی بیٹنگ سے مایوسی ہوئی ہے ٗ گرانٹ فلاور

موہالی (نیو ز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ۔گرانٹ فلاور نے ایک انٹرویو میں خاص طور پر عمراکمل کی بیٹنگ کا… Continue 23reading عمراکمل کی بیٹنگ سے مایوسی ہوئی ہے ٗ گرانٹ فلاور

پی سی بی کی گور ننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پی سی بی کی گور ننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی

لاہور/کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ بورڈ وقار یونس کی ناقص کارکردگی کے بعد انہیں تبدیل کر کے نئے کوچ کے بارے میں مشاورت کرنا چاہتا تھا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے… Continue 23reading پی سی بی کی گور ننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی

آفریدی کا کشمیر سے متعلق بیان انوراگ ٹھاکر کو ہضم نہ ہو سکا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

آفریدی کا کشمیر سے متعلق بیان انوراگ ٹھاکر کو ہضم نہ ہو سکا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے پاکستان ٹیم ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کے بیان پر انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سیاسی بیانات سے پرہیز کرنے کیلیے کہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر نے نیوزی لینڈ… Continue 23reading آفریدی کا کشمیر سے متعلق بیان انوراگ ٹھاکر کو ہضم نہ ہو سکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلا دیش کو ایک رنز سے شکست دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلا دیش کو ایک رنز سے شکست دیدی

بنگلور(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلا دیش کو ایک رنز سے شکست دیدی۔بھارتی شہر بنگلور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے جس کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلا دیش کو ایک رنز سے شکست دیدی