لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کا پاکستان کپ کی شاندار کامیابی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپ بھی پی ایس ایل کی طرز پر سجانے کا فیصلہ کیا ہے، رواں سال 8 ٹیمیں ڈومیسٹک ٹی ٹو ئنٹی ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی طرز پر پاکستان کپ ٹورنامنٹ کے فیصل آباد میں انعقاد سے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، ایونٹ کے فائنل تک شائقین کی دلچسپی میں بتدریج اضافہ ہوتا گیا، ٹی وی پر بھی ناظرین کی توجہ حاصل ہوئی، جس کے بعد پاکستان کر کٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی طرز پر قومی ٹوئنٹی 20ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال کے ڈومیسٹک ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 ٹیمیں شریک ہونگی۔
پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































