اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویرات کوہلی کی محمد عامر سے ملاقات ، عامر کو اپنی کٹ تحفہ میں پیش کی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ویرات کوہلی کی محمد عامر سے ملاقات ، عامر کو اپنی کٹ تحفہ میں پیش کی

کولکتہ (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور وائس کیپٹن ویرات کوہلی نے قومی ٹیم کے مایہ ناز باولر محمد عامر کو ایڈن گارڈ میں تحفہ پیش کیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ٹیم پریکٹس کیلئے ایڈن گارڈن میں موجود ہے جہاں ویرات کوہلی نے محمد عامر سے ملاقات کی اورتحفے میں کٹ پیش کی… Continue 23reading ویرات کوہلی کی محمد عامر سے ملاقات ، عامر کو اپنی کٹ تحفہ میں پیش کی

پاکستانی کھلاڑی بھارت کے گراؤنڈ کی کنڈیشنز سے واقف ہو چکے ،معروف بھارتی کھلاڑیوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پاکستانی کھلاڑی بھارت کے گراؤنڈ کی کنڈیشنز سے واقف ہو چکے ،معروف بھارتی کھلاڑیوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کولکتہ(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کھلاڑی سونیل گواسکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی سابق بھارتی کھلاڑی سونیل گواسکر نے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی بھارت کے گراؤنڈ کی کنڈیشنز سے واقف ہو چکے ہیں۔یہ بات پاکستان نے سری لنکا اور بنگلادیش کے خلاف… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑی بھارت کے گراؤنڈ کی کنڈیشنز سے واقف ہو چکے ،معروف بھارتی کھلاڑیوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاک بھارت ٹاکرے کے جنون نے امریکی قونصل خانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت ٹاکرے کے جنون نے امریکی قونصل خانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کراچی(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کا جنون شائقین سے بڑھ کر امریکا تک جا پہنچا اور پاکستان اور بھارت کے قونصل خانے بھی پاک بھارت ٹیموں کی حمایت میں 2 حصوں میں تقسیم ہوگئے۔ممبئی میں امریکی قونصل خانے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے سماجی رابطے… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرے کے جنون نے امریکی قونصل خانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا ٹاکرا،شائقین کرکٹ نے شام کے بعد کی تمام شیڈول مصروفیات منسوخ کر دیں

datetime 18  مارچ‬‮  2016

روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا ٹاکرا،شائقین کرکٹ نے شام کے بعد کی تمام شیڈول مصروفیات منسوخ کر دیں

لاہور/اسلام آباد/کراچی/پشاور/کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ٹی ٹونٹی کے میگا ایونٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان (آج ) کولکتہ میں کھیلے جانے والا میچ دیکھنے کےلئے شائقین کرکٹ نے ہفتہ کے روز شام کے بعد کی تمام شیڈول مصروفیات منسوخ کر دیں،رشتے داروں اور دوست احباب نے اکٹھے بیٹھ کر میچ دیکھنے کےلئے ایکدوسرے کو… Continue 23reading روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا ٹاکرا،شائقین کرکٹ نے شام کے بعد کی تمام شیڈول مصروفیات منسوخ کر دیں

شاہدخان آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

شاہدخان آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیا

کولکتہ(نیوزڈیسک) شاہدخان آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیاکہتے ہیں پاکستانی ٹیم کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، وہ ہر میدان مارنے کی صلاحیت رکھتی ہےبھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے کولکتہ پہنچ گئے۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعظم میاں نواز شریف… Continue 23reading شاہدخان آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

دھرم شالہ (نیوزڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 8 رنز سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے پاکستان کو فیورٹ قرار دےدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے پاکستان کو فیورٹ قرار دےدیا

کولکتہ(نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹیووا نے کہاکہ پاک بھارت میچ کے دوران دھونی الیون پر بہت زیادہ دباو ¿ ہو گا کیونکہ گرین شرٹس کولکتہ میں کوئی… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے پاکستان کو فیورٹ قرار دےدیا

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ اور 2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دو سالوں کی آمدن کی تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 2014ءمیں آمدن 2 کروڑ 87 لاکھ… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی

پاک بھارت بڑا مقابلہ،کون سی ٹیم فیورٹ ،جواریوں نے داﺅ کھیل دیئے

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت بڑا مقابلہ،کون سی ٹیم فیورٹ ،جواریوں نے داﺅ کھیل دیئے

لاہور( نیوزڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے پر کروڑوں کا جواءکھیلا جائے گا ، پولیس نے جواریوں کےخلاف کریک ڈاﺅن کےلئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے مخبروں کو متحرک کر دیا ، جواریوں نے بھی پولیس کے چھاپوں اور گرفتاریوں سے بچنے کےلئے خفیہ مقامات پر ا نتظامات کر لئے ۔… Continue 23reading پاک بھارت بڑا مقابلہ،کون سی ٹیم فیورٹ ،جواریوں نے داﺅ کھیل دیئے