کپتان سر فراز احمد کی پہلی بڑی مخا لفت سامنے آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل نے سرفراز احمد کو فوری طورپر تینوں طرز کی ٹیموں کا کپتان بنانے کی مخالفت کر دی، گگلی ماسٹر عبدالقادر کے مطابق عمران خان کی رائے سے متفق ہوں کہ تینوں فارمیٹ کا ایک ہی قائد ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق عامر سہیل نے کہا کہ مجھے سمجھ… Continue 23reading کپتان سر فراز احمد کی پہلی بڑی مخا لفت سامنے آگئی