جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل میچ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل میچ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ  بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا , میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ… Continue 23reading ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل میچ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2016

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے جہاں وہ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کیے بغیر گھر روانہ ہوگئے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بھارت سے شکست کے بعد وطن واپس آنے والے قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ نہیں آئے تھے… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ ٹی 20جیتنے پر آفریدی کے نام کر دوں گا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20جیتنے پر آفریدی کے نام کر دوں گا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی 20گروپ میچ میں پاکستان کو زیر کرنے اور اب تک ناقابل شکست رہنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اگر وہ ورلڈ ٹی20جیتنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ فتح پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی کے نام کر دیں گے ۔ کین ولیمسن کے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20جیتنے پر آفریدی کے نام کر دوں گا

قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر وطن واپس آتے ہی استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کی خواتین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ثنا میر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،لندن کی معروف ٹی وی کمپنی کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،لندن کی معروف ٹی وی کمپنی کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) لندن کی معروف ٹیلی ویژن پروڈکشن کمپنی سن سیٹ وائن نے بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے اپنے مینول میں جموںوکشمیر کو ڈاٹڈ لائنز کے ذریعے متنازعہ علاقے کے طورپر ظاہر کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سن سیٹ وائن نے سٹار انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کیلئے آئی… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹونٹی ،لندن کی معروف ٹی وی کمپنی کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی

بڑی سفارش۔شہریارخان کے جواب نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

بڑی سفارش۔شہریارخان کے جواب نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)بڑی سفارش۔شہریارخان کے جواب نے سب کو حیران کردیا،چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ہیڈ کوچ وقار یونس کی ٹور رپورٹ انکوائری کمیٹی کو بھجوا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پیٹراِن چیف میاں نواز شریف نے بطور چیئرمین تعینات کیا کوئی انہیں چیلنج نہیں کر سکتا۔شکیل شیخ کے سربراہی میں بننے والی انکوائری… Continue 23reading بڑی سفارش۔شہریارخان کے جواب نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی ملاقات

datetime 28  مارچ‬‮  2016

عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی ملاقات

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ، لیجنڈ کرکٹر عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں ملاقات کی ،جس میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی خواہش پر ذاکر خان… Continue 23reading عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی ملاقات

وقار یونس نے عمران خان کو ٹیم میں گروپنگ بارے بتا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وقار یونس نے عمران خان کو ٹیم میں گروپنگ بارے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے سابق کپتان عمران خان کو ٹیم میں گروپنگ سے متعلق آگا ہ کیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مطابق وقار یونس نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بری پرفارمنس کے حوالے سے… Continue 23reading وقار یونس نے عمران خان کو ٹیم میں گروپنگ بارے بتا دیا

ورلڈ ٹی ٹونٹی، شائقین کرکٹ کے محمد عامر کے حق میں نعرے

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹونٹی، شائقین کرکٹ کے محمد عامر کے حق میں نعرے

لاہور( نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث جہاں کھلاڑیوں کو مداحوں کے غصے کا سامنا ہے وہیں ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جس کی وطن واپسی پر شائقین کرکٹ نے اس کے حق میں نعرے لگا ئے۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے والی ٹیم کے کھلاڑی جب… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹونٹی، شائقین کرکٹ کے محمد عامر کے حق میں نعرے