اپنی فٹنس پر توجہ دے رہا ہوں،خودپر یقین ہے ،جلد ٹیم میں واپس آوں گا، عمر گل
کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر عمر گل نے کیریئر ختم ہونے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کر رہے ہیں اور جلد قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔انجری اور خراب فارم کے سبب ایک عرصے سے ٹیم سے باہر رہنے والے… Continue 23reading اپنی فٹنس پر توجہ دے رہا ہوں،خودپر یقین ہے ،جلد ٹیم میں واپس آوں گا، عمر گل