جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ میں جلد واپسی چاہتے ہیں، قوم میری صحت یابی کیلئے دعا کرے، محمد حفیظ

datetime 30  مئی‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ گھٹنے کے ایم آر آئی کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قوم میرے صحت کیلئے دعا کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ کراچی کے مقامی ہسپتال میں چوتھی گھٹنے کا ایم آر آئی کرائیں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ کرکٹ میں جلد واپسی چاہتے ہیں، قوم ان کی صحت یابی کیلئے دعا کرے۔ انجری سے نجا ت حاصل کرنے کیلئے کوشش کررہا ہو ں مایوس نہیں ہوں انشاءاللہ جلد صحت یاب ہوکر ٹیم میں کم بیک کرونگا ۔واضح رہے کہ محمد حفیظ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور انہوں نے ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنانے کیلئے سلیکشن کمیٹی کو انجری کی بابت کچھ نہیں بتایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…