قومی ٹیم سے باہرمعروف کھلا ڑی نے غیر ملکی ٹیم سے معاہد ہ کر لیا
لاہور(ڈ نیوز ڈیسک)ایک عرصے سے قومی ٹیم سے باہر اوپننگ بلے باز ناصر جمشید نے وورسٹر شائر اولڈ ایلزبیتھن کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔برمنگھم اینڈ ڈسٹرکٹ پریمیئر کرکٹ لیگ ڈویڑن ٹو انگلینڈ اینڈ کرکٹ بورڈ فنڈنگ سے چلنے والی پریمیئر لیگز کا حصہ ہے اور وورسٹر نے ڈویڑن ٹو سے ترقی کیلئے ناصر جمشید… Continue 23reading قومی ٹیم سے باہرمعروف کھلا ڑی نے غیر ملکی ٹیم سے معاہد ہ کر لیا