پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

دورہ انگلینڈ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا چیف سلیکٹر نے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے

datetime 5  جون‬‮  2016 |

لا ہور (مانیٹر نگ ڈیسک )پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قو می کر کٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضما م الحق نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے دو رہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کی ٹیم کا اعلا ن کر دیا انضما م الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ، ذو لفقا ر بابر اور یا سر شاہ بھی فٹ ہو گئے ہیں جبکہ ٹیم میں وکٹ کیپر دو ہیں بھیج رہے ہیں جن سر فراز اور محمد رضوان ہے ۔ اوپنر بلے با زو میں محمد حفیظ ، شا ن مسعود اور سمی اسلم شا مل ہے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ ٹیم کیلئے 5 فا سٹ بو لر اور 2 سپنر شا مل کیئے گئے ہیں محمد عا مر کی شر کت ویزے سے مشروط ہو گی راحت علی ، محمد عا مر، سر فراز ، افتخا ر احمد ، محمد حفیظ کو بھی ٹیم میں شا مل کر لیا گیا ہے مڈل آرڈر بیٹنگ میں کپتان مصباح الحق، یونس خان، اظہر علی، افتخار احمد اور اسد شفیق، فاسٹ باؤلرز میں وہاب ریاض، سہیل خان، محمد عامر، راحت علی اور عمران خان، سپنرز میں ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ موجو د ہے ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…