اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

تمام اعضا کام کرنا چھوڑ چکے تھے،مگر ان کا دل تقریبا 30 منٹ تک دھڑکتا رہا،عظیم باکسر بیٹی ہانا علی

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آئی این پی)عظیم باکسر محمد علی کی بیٹی ہانا علی نے کہا ہے کہ والد کے تمام اعضا کام کرنا چھوڑ چکے تھے،مگر ان کا دل تقریبا 30 منٹ تک دھڑکتا رہا۔ جو ان کی مضبوطی کی علامت تھا۔تفصیلات کے مطابق باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے انتقال پر ان کی بیٹی ہا نا علی نے اپنے بیان میں کہا کہ والد کے تمام اعضا کام چھوڑ چکے تھیتاہم ان کا دل تقریبا تیس منٹ تک دھڑکتا رہا جو کہ مضبوطی کی علامت ہے ۔ہم سب آخری لمحات تک والد کے گرد جمع رہے اور دعائیں پڑھتے رہے ۔ان کا کہنا تھا کہ والد کے انتقال پر ان کے دل غمزدہ ہیں لیکن دوسری جانب انہیں خوشی بھی ہے کہ اب وہ تکلیف سے آزاد ہوگئے ہیں ۔ہانا علی نے پیار اور سپورٹ پر تمام دوستوں اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔عظیم باکسر کے بھائی رحمان علی کہتے ہیں کہ محمد علی مہربان ، پیار کرنے والا ، دوسروں کا خیال رکھنے والا اور حیران کن شخص تھا۔ وہ نسلی امتیاز سے بالاتر ہو کر گوروں اور کالوں سب سے پیار کرتے تھے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…