جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کیون پیٹرسن کی نئی فہرست منظر عام پر، پاکستان بارے کیا کہتے ہیں ؟ جانئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی) انگلینڈ کے سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ملتان کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خراب ترین اسٹیڈیم قرار دیدیا۔کیون پیٹرسن نے ان دس بہترین اور دس برے اسٹیڈیمز کی فہرست بنائی ہیں جہاں پر انھوں کرکٹ کھیلی ٗان کی جانب سے برے اسٹیڈیمز میں بھارت کے کانپور کاگرین پارک اور احمد آباد کا موتیرا اسٹیڈیم شامل ہے ٗ باقی وینیوز میں چیلمسفورڈ، کولوین بے، کینبرا، لیسٹر اور سینٹ کٹس شامل ہیں۔ اسی طرح ان کے10 بیسٹ گراؤنڈز میں وانکھیڈے، ایڈیلیڈ، اوول، ٹرینیڈاڈ، میلبورن، کنگسمیڈ، ہیڈنگلے، سینچورین، ویلنگٹن اور بارباڈوس شامل ہیں۔

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…