لا ہور (مانیٹر نگ ڈیسک )پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قو می کر کٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضما م الحق نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے دو رہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کی ٹیم کا اعلا ن کر دیا انضما م الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ، ذو لفقا ر بابر اور یا سر شاہ بھی فٹ ہو گئے ہیں جبکہ ٹیم میں وکٹ کیپر دو ہیں بھیج رہے ہیں جن سر فراز اور محمد رضوان ہے ۔ اوپنر بلے با زو میں محمد حفیظ ، شا ن مسعود اور سمی اسلم شا مل ہے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ ٹیم کیلئے 5 فا سٹ بو لر اور 2 سپنر شا مل کیئے گئے ہیں محمد عا مر کی شر کت ویزے سے مشروط ہو گی راحت علی ، محمد عا مر، سر فراز ، افتخا ر احمد ، محمد حفیظ کو بھی ٹیم میں شا مل کر لیا گیا ہے مڈل آرڈر بیٹنگ میں کپتان مصباح الحق، یونس خان، اظہر علی، افتخار احمد اور اسد شفیق، فاسٹ باؤلرز میں وہاب ریاض، سہیل خان، محمد عامر، راحت علی اور عمران خان، سپنرز میں ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ موجو د ہے
چیف سلیکٹر نے محمد عامر بارے اہم فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































