جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ ،دانش کنیریا نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 4  جون‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکار قومی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے اپنی مشکلات میں مزید اضافہ کرلیا، انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے اپنی پابندی ختم کرانے میں مدد مانگ کر پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کو ایک مرتبہ پھر ناراض کر دیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق لیگ اسپنرکیلئے پی سی بی حکام کے دلوں میں نرم گوشہ پیدا ہونے لگا تھا تاہم انہوں نے ایک مرتبہ پھر بھارت سے مدد مانگ کر اپنی مشکلات میں اضافہ کرلیا ہے کیونکہ ان دنوں پی سی بی اور بی سی سی آئی میں کوئی رابطہ نہیں اور معاملات کو مزید خرابی سے بچانے کی خاطر حکومت پاکستان نے بھی پی سی بی کو ہدایت کی ہے کہ وہ بی سی سی آئی سے باہمی سیریز کے معاملے پر استفسار نہ کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…