سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑامہنگا پڑ گیا
لاہور /فیصل آباد (نیوزڈیسک)سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑا،عمر اکمل کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،حکم جاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل نئے تنازع میں پھنس گئے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹیج ڈرامہ انتظامیہ سے جھگڑنے پر تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ میں آئے روز تنازعات جنم لے رہے… Continue 23reading سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑامہنگا پڑ گیا