عالمی شہرت یافتہ مسلمان باکسر محمد علی کلے انتقال کر گئے
نیویارک (این این آئی)باکسنگ کے سابق ہیوی ویٹ چمپئن محمد علی کے خاندان کے ایک فرد نے تصدیق کی ہے کہ وہ انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔وہ سانس کی تکلیف کے باعث دو دن سے ہسپتال میں داخل تھے ٗان کے اہل خانہ کے مطابق ان کی تدفین ان کے… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ مسلمان باکسر محمد علی کلے انتقال کر گئے









































