جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2016

بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ونود کامبلی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر د ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر جاری کردہ اپنے پیغام میں 43سالہ ونود کامبلی نے ایک معروف پاکستانی ٹی وی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے علم میں آیا ہے کہ پاکستان کو ان… Continue 23reading بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر دی

گھر والوں سے کرکٹ کے حوالے سے بہت کم بات چیت کرتاہوں ٗ سرفراز احمد

datetime 7  اپریل‬‮  2016

گھر والوں سے کرکٹ کے حوالے سے بہت کم بات چیت کرتاہوں ٗ سرفراز احمد

کراچی (این این آئی)قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ گھر والوں سے کرکٹ کے حوالے سے بہت کم بات چیت کرتاہوں اور اگر انڈیا سے میچ ہارجائیں تو گھر میں کرکٹ پر کوئی بات نہیں ہوتی ٗ اہلخانہ کو میچ کی بات کرنے سے منع کیا ہوا ہے ۔ایک… Continue 23reading گھر والوں سے کرکٹ کے حوالے سے بہت کم بات چیت کرتاہوں ٗ سرفراز احمد

تین اہم کھلاڑیوں کیخلاف بڑے فیصلے کی تیاریاں،شاہدآفریدی کی واپسی کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

تین اہم کھلاڑیوں کیخلاف بڑے فیصلے کی تیاریاں،شاہدآفریدی کی واپسی کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)تین اہم کھلاڑیوں کیخلاف بڑے فیصلے کی تیاریاں،شاہدآفریدی کی واپسی کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی، قومی کرکٹ ٹیم کی سابقہ مینجمنٹ کے چند اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے باہر رکھنے کی تجویز پیش کر دی… Continue 23reading تین اہم کھلاڑیوں کیخلاف بڑے فیصلے کی تیاریاں،شاہدآفریدی کی واپسی کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

قومی ٹیم کی کوچنگ،عاقب جاوید کی ناراضگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

قومی ٹیم کی کوچنگ،عاقب جاوید کی ناراضگی کی وجہ سامنے آگئی

دبئی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باو ¿لر عاقب جاوید پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہوگئے۔عاقب جاوید نے اس سے قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے رابطہ کیا گیا اور وہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کےلئے تیار ہیں تاہم… Continue 23reading قومی ٹیم کی کوچنگ،عاقب جاوید کی ناراضگی کی وجہ سامنے آگئی

آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا

datetime 7  اپریل‬‮  2016

آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے کامیاب انعقاد کے بعد آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے مزید 2 میچز گلابی گیند سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا… Continue 23reading آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا

ایک سینئرکرکٹرسال میںبورڈ سے9کروڑ لیتاہے،رمیز راجہ کاانکشاف،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016

ایک سینئرکرکٹرسال میںبورڈ سے9کروڑ لیتاہے،رمیز راجہ کاانکشاف،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کے بعد کرکٹروں ہی کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ انھی کی وجہ سے پورے سسٹم پر دباو¿ پڑا ہے۔رمیز راجہ نے برطانوی خبررساں ادارے کو دیے… Continue 23reading ایک سینئرکرکٹرسال میںبورڈ سے9کروڑ لیتاہے،رمیز راجہ کاانکشاف،بڑا مطالبہ کردیا

وقار یونس کو نئی نوکری مل گئی، پڑوسی ملک روانہ

datetime 7  اپریل‬‮  2016

وقار یونس کو نئی نوکری مل گئی، پڑوسی ملک روانہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس قومی ٹیم کی کوچنگ سے سبکدوش ہونے کے بعد نئی نوکری مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس انڈین پریمیئر لیگ کے 9ویں سیزن میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے ، لیجنڈری فاسٹ باو¿لر اس مقصد کے لیے آج بھارت روانہ ہوں گے۔

کرکٹ میں بہتری چاہتے ہیں تو آفریدی ، اکمل اور شہزاد کو ٹیم سے باہر رکھا جائے ، قومی ٹیم کی سابق مینجمنٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2016

کرکٹ میں بہتری چاہتے ہیں تو آفریدی ، اکمل اور شہزاد کو ٹیم سے باہر رکھا جائے ، قومی ٹیم کی سابق مینجمنٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سابقہ مینجمنٹ کے چند اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے باہر رکھنے کی تجویز پیش کی ہے کیونکہ ان تینوں کی خراب اپروچ کی وجہ سے بدترین مقام تک پہنچ گئی… Continue 23reading کرکٹ میں بہتری چاہتے ہیں تو آفریدی ، اکمل اور شہزاد کو ٹیم سے باہر رکھا جائے ، قومی ٹیم کی سابق مینجمنٹ