اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ، کتنے پاکستان شامل ؟حیران کن تفصیلات

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن) آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ یونس خان پانچویں اور مصباح الحق 10ویں نمبر پر جبکہ پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک بار پھر ٹیسٹ کرکٹرز کی رینکنگ جاری رک دی ہے۔ ٹیٹسٹ کرکٹ بلے بازوں میں آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ 925پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر انگلینڈ کے جوروٹ 876پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیم سن 868پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ساؤتھ افریقہ کے ہاشم آملہ860پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پاکستان کے یونس خان820پوائنٹس کے ساتھ 5ویں نمبر پر ہیں۔ بلے بازوں کی اس فہرست میں مصباح الحق764پوائنٹس کے ساتھ 10ویں نمبر پر ہیں۔ بالر کی فہرست میں سر فہرست انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ872پوائنٹس کے ساتھ پہلے، انڈیا کے آف سپنر ایشون871پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلیڈ ہی کے جیمی اینڈرسن852پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ، پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر854پوائنٹس کیس اتھ چوتھے اور ساؤتھ افریقہ کے ڈیل سٹائن789پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔ اسی طرح ال راؤنڈرز میں بھارت کے ایشون 400پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، بنگلہ دیش کے شکیت الحسن384پوائنٹس کے ساتھ دوسرے۔ انگلیڈ کے سٹورٹ براڈ 301پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ، ساؤتھ افریقہ کے فلینڈرز 275پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور انگلینڈ کے ہی بین سٹوکس275پوائنٹس کیس اتھ پانچویں جبکہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ طویل عرصہ سے باؤلنگ میں پابندی کے باعث اب بھی 8ویں نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…